ناٹ[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لکڑی کا مٹھا جو چھلا ہوا یا کڑیوں کی شکل میں کٹا ہوا نہ ہو، شہتیر یا کڑی۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - لکڑی کا مٹھا جو چھلا ہوا یا کڑیوں کی شکل میں کٹا ہوا نہ ہو، شہتیر یا کڑی۔ a pillar; an obelisk; an architrave; a beam; a log (of wood)